228

لاہور: سیکولر بھارت نے ایک اور بونگی مار دی!!!

لاہور(نیٹ نیوز) سیکولر بھارت نے ایک اور بونگی مار دی. بھارت مخالف پوسٹ لگانے پرایک اور کشمیری طالب علم کو بھارتی یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ کشمیری طالب علم کو سوشل میڈیا پر بھارت مخالف پوسٹ کرنے کے الزام میں یونیورسٹی سے نکالا گیا. کشمیری طالب علم احتشام الحسن کو انتہا پسندوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی جارہی ہیں جس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔کشمیری طالب علم احتشام الحق الہ آباد کی یونیورسٹی میں بی ایس سی بائیو ٹیکنالوجی کے آخری سال کا طالب علم ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں