242

قبولہ: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، دو ملزمان کو شراب سمیت گرفتار کرلیا.

قبولہ (سلیم چشتی سے) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ای ایچ او تھانہ قبولہ رانا تنویر سرور نے اے ای آئی فلک شیر کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سوہاوامل سےمنشیات فروش عبدالرزاق کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے21 بوتلیں شراب جب کہ چک نمبر 21 کے بی سےبدنام زمانہ منشیات فروش شہریاراعوان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے26 بوتلیں دیسی شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں