234

اسلام آباد: بھارت نے حملہ نہیں در اندازی کی اور اب ہماری باری ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان.

اسلام آباد (راجہ سجاد سے) میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں‌بتایا کہ چند دنوں‌سے جو پاک بھارت میں‌کشیدگی چل رہی ہے. انہوں‌نے بھارت کو بے وقوف دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیا ہے. بھلا 2،1 منٹ پاکستانی حدود میں رہ کر تو دکھائیں. انہوں نے کہا کہ بھارت نے حملہ نہیں در اندازی کی اور اب ہماری باری ہے، پہلے بھی کہا تھا کہ بھارت ہمیں کبھی سرپرائز نہیں دے سکتا لیکن ہم بھارت کو سرپزائر دے سکتے ہیں، ہمارا جواب مختلف ہو گا، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے. بھارت ہمارے سرپرائز کا انتظار کرے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں