334

چشتیاں: بیوی کی اپنے شوہر چار بچوں کے باپ غریب محنت کش کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے کی کوشش.

چشتیاں(نثار احمد بھٹی سے) فاروق کالونی کی رہاٸشی نرگس بی بی کا اپنے آشنا کے ساتھ مل کر خاوند کو قتل کرنے کی کوشش تفصیلات کے مطابق نرگس بی بی نے مبینہ طور پر اپنے شوہر عباس کو نشہ أور ادویات دودھ میں ملاکر پلا دیں۔ عباس کا کہنا ہے کہ اس کوغنود گی کی حالت میں نرگس نے اپنے أشنا کے ساتھ مل کر اس کا گلا دبا دیا۔ شورو وا ویلار کرنے پرمیرے سوۓ ہوۓ بھاٸیوں جاگ گئے اور انہوں نے موقع پرپہنچ کر ملزم شفیق اور نرگس بی بی کو دروازہ توڑ کرپکڑ لیا۔ بھاٸی و اہل محلہ نے 15پر کال کرکے پولیس کو موقع پر بلا لیا. پولیس نے ملزم شفیق اور نرگس بی بی کو اپنی حراست میں لے کر قانونی کارواٸی کا آغاذ کردیا ہے. محنت کش عباس چار بچوں کا باپ ہے اور وہ غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں