275

پاکپتن: ساہیوال روڈ بارش کے باعث ٹریفک حادثہ دوافراد موقع پر جان بحق.

پاکپتن(سمیع اللہ سے) گذشتہ رات ساہیوال روڈ پر اتفاق شوگر مل کے قریب موٹر سائیکل گنے سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی.
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی. جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی نعشوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا. حادثہ شدید بارش میں پھسلن کی وجہ سے پیش آیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں