305

پاکپتن: میک پاکستان گرین ننکانہ صاحب کے صدرثاقب پنجابی کی دربار حضرت بابافرید پر حاضری۔ بانی علی حسنین مسعود سے خصوصی ملاقات.

پاکپتن(ڈاکٹر محمد امین سے) میک پاکستان گرین ننکانہ صاحب کے صدرثاقب پنجابی کی دربار حضرت بابافرید مسعودالدین گنجشکر پر حاضری۔ اس موقع پر میک پاکستان گرین کے بانی علی حسنین مسعود، پرنسپل پاکستان لا کالج ملک فاروق ایڈووکیٹ، آرگنائزر چوہدی عفان کمبوہ اور ارسلان شانی موجود تھے۔ صدر میک پاکستان گرین ننکانہ صاحب ثاقب پنجابی نے بانی میک پاکستان گرین علی حسنین مسعود سے خصوصی ملاقات بھی کی جس میں مسقتبل کی حکمت عملی اور یونین کونسل سطح تک تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں