235

لاہور: نیب نے سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو حراست میں لے لیا.

لاہور(نمائندہ خصوصی) نیب نے سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کوحراست میں لے لیا. نیب کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق نیب نے حکومت پنجاب کے سینئر وزیر اور پی ٹی آئی راہنما عبدالعلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثے بناے کے مقدمہ میں گرفتار کیا، نیب نے آج سینئر وزیر کو طلب کررکھا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں