419

چشتیاں: پڑھے لکھے پنجاب کا سکول ڈانس سکول میں تبدیل.

چشتیاں (نثار احمد بھٹی سے) پڑھے لکھے پنجاب کا سکول ڈانس سکول میں تبدیل، تعلیم حاصل کرنے آئے بچے رینٹ اے جھومر پارٹی میں تبدیل، حکومتی احکامات کے نام پر سکول انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ. چشتیاں کی مہاجرکالونی میں موجود گورنمنٹ ایم سی ماڈل مڈل سکول نے بچوں کو ڈانس پر لگا دیا. مقابلے بازی یا کچھ اور داخلہ مہم کا آغاز ڈھول کی تھاپ پر کیا جانے لگا، ہیڈ ماسٹر حکومتی احکامات کے نام پرطلبہ کو ڈھول کی تھاپ پر جھومر ڈالنے کے لیے مجبور کرنے لگا.
گورنمنٹ ایم سی ماڈل مڈل سکول ہیڈ ماسٹر طلبہ کے ساتھ خود بھی جھومر ڈالنے لگا.

دیکھئے ویڈیو رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں