240

ساہیوال: ٹریفک پولیس شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے.پیرریاض احمد ڈی ایس پی ٹریفک.

ساہیوال(خصوصی رپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک پیر ریاض احمد نے ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹریری ساہیوال کے زیر اہتمام ہونے والی نمائش میں آنے والے شہریوں کو خوش آمدید کہتے ہوے انہیں پھول اور آگاہی پمفلٹ دیے ۔اس موقع پر ریڈر محسن خان ،انچارج ٹریفک ایجوکیشن وروڈ سیفٹی ونگ حماداحمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔شہریوں نے خوشی کا اظہار کر تے ہوئے ٹریفک پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔ڈی ایس پی ٹریفک پیرریاض احمد کاکہناتھاکہ ٹریفک پولیس شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔ڈی پی اوساہیوال کیپٹن ریٹائرڈمحمد علی ضیاء کے احکامات کی روشنی میں فرینڈلی پولیسنگ کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں