254

پاکپتن: سوئی گیس ہمارا بنیادی حق ہے، علاقے میں سوئی گیس ضروری ہو چکی ہے.میاں جواد الحسن سنگلہ.

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) سوئی گیس ہمارا بنیادی حق ہے علاقے میں سوئی گیس ضروری ہو چکی ہے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی سماجی شخصیت میاں جوادالحسن سنگلہ نے اپنی رہائش گاہ پر سوئی گیس کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا مشاورتی اجلاس سے ، ممبر صوبائی اسمبلی پیر احمد شاہ کھگہ، بابا احمد یار سنگلہ، حاجی ظفر احمد سنگلہ، منور سلطان سنگلہ، کونسلر جمیل احمد وٹو، میاں محمو دالحسن سنگلہ، حاجی محمد اسلم بھٹی، علی گوہر کھوکھر، میاں طیب ہنجرا، چوہدری بلال، چوہدری مقبول، چوہدری عاشق، چوہدری شہزاد، چوہدری خالد محمد علی، و دیگر نے بھی خطاب کیا اس موقع پر بتایا گیا کہ جلد ہی علاقہ میں سوئی گیس کے لئے سروے ہو رہا ہے ، اور انشاء اللہ اہل علاقہ کے لئے سوئی گیس کی فراہمی جلد ممکن ہے اجلاس میں شرکاء نے تجاویز پیش کیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں