318

کراچی: میک پاکستان گرین کے تحت شجر کاری کا آغاز صدر کراچی عبداللہ صابری نے کردیا.

کراچی (خصوصی رپورٹ) میک پاکستان گرین کے زیراہتمام شجرکاری کا آغاز کردیا گیا ۔میک پاکستان گرین کراچی کے صدر عبداللہ صابری، آرگنائزر فراز خان نے ممبران کے ہمراہ پودے لگا کر باقاعدہ کراچی میں افتتاح کیا۔ سرسبز و شادا ب پاکستان مشن میں حصہ ڈالنے کے لیے صدر میک پاکستان گرین کراچی عبداللہ صابری کے دوست احباب نے بھی شجرکاری کیلئے بھرپور کردارادا کرنے کا عزم کرتے ہوئے کراچی سے محنتی نوجوان حسن رضا نے بڑی تعداد میں پودے لگا کر شجرکاری کے اس نیک مشن کا خیر مقدم کیا۔کراچی میں شجرکاری کے لیے سے بھرپور سفر جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں