257

پاکپتن: 5 جنوری بروز ہفتہ دن تین بجے پریس کلب پاکپتن میں تھیٹر پلے، اہلیان شہر کو دعوت عام.

پاکپتن(حیدر علی شہزاد سے) 5 جنوری بروز ہفتہ دن تین بجے پریس کلب پاکپتن میں تھیٹر پلے اہلیان شہر کی تفریح کے لیے پلے کیا جائے گا جس میں پریس کلب پاکپتن کی طرف سے ہر عمر کے مردوخواتین کو مدعو کیا گیا ہے. اس حوالہ سے دیکھئے وقار فرئد جگنو صدر پریس کلب کا ہم پیغام دعوت.

صدر پریس کلب پاکپتن وقار فرید جگنو کا پیغام سننے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں