313

نوشہرو فیروز: دوسروں کے ساتھ تھوڑی سی خوشی شیئر کرنے میں جو راحت و تسکین ہے وہ ناقابل بیان ہوتا ہے. ملک مشتاق احمد.

نوشہروفیروز(محمد علی ملک سے) ملک فلاحی جماعت یونٹ محراب پور کے سینئر نائب صدر اور محراب پور پریس کلب کے نائب صدر ملک مشتاق احمد .جنرل سیکیرٹری ملک محمد یامین .ملک محمد علی.صدر ملک فلاحی جماعت ملک خوشی محمد. نے سرد موسم تیوروں کو محسوس کرتے ہوئے انسان دوستی اور محبت کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہوئے مدرسہ مدینہ العلوم اور مدرسہ محمدیہ کے مسافر طلبہ میں جرسیاں کوٹ اور گرم شالیں تقسیم کیں ان ضروریات زندگی کو وصول کرنے والے طلبہ یہ گرم کپڑے پانے پر سرشار نظر آرہے تھے جبکہ طلبہ کو یہ چیزیں مہیا کرنے والے بھی مسرور و محسور نظر آرہے تھے دوسروں کے ساتھ تھوڑی سی خوشی شیئر کرنے میں راحت و تسکین ہے وہ ناقابل بیان ہوتا ہے لہذا دوسروں کیساتھ خوشیاں بانٹیں اس سے آپکی خوشیاں دوگناہ ہونگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں