329

ساہیوال: بانی علی حسنین مسعود کی نگرانی میں میک پاکستان گرین ساہیوال ٹیم کا انتخاب، مس حنا اشرف پریذیڈنٹ اور حفیظ انجم وائس پریذیڈنٹ منتخب.

ساہیوال(خصوصی رپورٹ) میک پاکستان گرین ٹیم کی ای لائبریری ساہیوال میں اپنے ممبران کے ساتھ کی گئی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں ٹیم میک پاکستان گرین کے عہدیداران کا انتخاب زیر نگرانی بانی میک پاکستان گرین عمل میں لایا گیا. نو منتخب پریذیدنٹ مس حنا اشرف اور وائس پریذیڈنٹ حفیظ انجم نے بانی علی حسنین مسعود کے ساتھ مل کر شجر کاری مہم کا آغاذ کید. اس موقع پرمستقبل کے حوالے سے منصوبہ بندی اور لائحہ عمل ترتیب دیا گی اوراہم معاملات پر غور و فکر کیا گیا. شرکاء نے ساہیوال اور پاکستان کو کلین اینڈ گرین بنانے کے لیے بھر پور عزم کا اظہار کیا اورعہد کیا کہ اس مشن کو مل جل کرمکمل کرنے کی ہر ممکن کوششیں جاری رکھی جائیں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں