295

پاکپتن: ہمیں بحثیت قوم جہالت ناانصافی کرپشن کا خاتمہ کرنا ہو گااور انسانی حقوق کی پاسداری کرنا ہوگی. عارف ممتاز بودلہ.

پاکپتن(حیدر علی شہزاد سے)ہمیں بحثیت قوم جہالت ناانصافی کرپشن کا خاتمہ کرنا ہو گااور انسانی حقوق کی پاسداری کرنا ہوگی سال2018بہت گہرے نقوش چھوڑ گیا مگر ہمیں مایوسی کی جانب بڑھنے کی بجائے آگے بڑھنا اور سوچنا ہوگا ان خیالات کا اظہار پریس کلب پاکپتن انجمن صحافیاں کے صدر اور ریجنل یونین آف جرنلسٹ کے صدر میاں عارف ممتاز بودلہ نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ9 201 امیدوں کا سال ہے اور نئے سال سے پوری قوم کی امیدیں وابستہ ہیں ہمیں بحثیت قوم جہالت ناانصافی کرپشن کا خاتمہ کرنا ہو گااور انسانی حقوق کی پاسداری کرنا ہوگی ان خیالات کا اظہار نے جاری کئے گئے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ نئے سال سے پوری قوم کی امیدیں وابستہ ہیں ہمیں جہالت ناانصافی کرپشن کا خاتمہ کرنا ہو گااور انسانی حقوق کی پاسداری کرنا ہوگی پریس کلب پاکپتن انجمن صحافیاں کے صدر اور ریجنل یونین آف جرنلسٹ کے صدر میاں عارف ممتاز بودلہ نے کہا کہ جب تک ہم خود برائی کے خلاف اپنا کردار ادا نہیں کریں گے اس وقت تک برائیاں معاشرے میں قائم رہیں گی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں