428

پاکپتن: سماجی خدمات کا اعتراف حافظ شفیق الرحمن پرنسپل کو PSAکی جانب سےگولڈ میڈل پہنایا.

پاکپتن. سماجی خدمات کا اعتراف حافظ شفیق الرحمن پرنسپل گورنمنٹ ہائرسکینڈری سکول کو پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی طرف سے گولڈ میڈل کا اعزاز دیا گیا. گولڈ میڈل ایک تقریب میں ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ریاض ارشد نیازی ایڈووکیٹ نے پہنایا اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل PSA حکیم لطف اللہ ، پرنسپل فریدیہ پوسٹ گریجوایٹ کالج، صدر پریس کلب وقار فرید جگنو، چیف ایڈیٹر ماہنامہ بریلینٹ بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں