234

پاکپتن: سٹی پولیس کی بڑی کاروائی، دوافغانی باشندے گرفتار.

پاکپتن(بیورورپورٹ ) دربار بابا فرید کے قریب چوک چٹی قبر پر تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی دو افغانی باشندے کو گرفتار مقدمہ درج کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق پاکپتن تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی دربار بابا فرید کے قریب چند گز کے فاصلے پر چوک چٹی قبر پر دو افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا افغانیوں کا تعلق افغانستان کے ضلع محمود غزنی سے ہے ملزمان کا نام محمد ظہیر خاں ولد محمد عارف خان تاریخی پٹھان اور محمد افضل ولد حاجی خمار تاریخی پٹھان ہیں ملزمان کے پاس کوئی پاکستان داخلہ کے لیے دستاویزات نہ ہونے پر پولیس تھانہ سٹی نے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں