280

پاکپتن: 25 دسمبر قائد مسلم لیگ نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب۔

پاکپتن(وقارفرید جگنو سے)25 دسمبر قائد مسلم لیگ نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں نواز شریف کی صحت درازی عمر اور بریت کے لیے دعا کی گئی۔

تقریب میں وائس چیئر مین بلدیہ چوہدری اسرار احمد، کونسلر ڈاکٹر زاہد مرتضی سمیت لیگی عہدیداران، کارکنان و منتخب کونسلر نے ان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں