پاکپتن-پریس کلب پاکپتن میں منعقدہ تقریب کے دوران شاعر مشرق حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے یوم ولادت کے سلسلہ میں پریس کلب پاکپتن کے ممبران و عہدیداران کی طرف سے کیک کاٹا گیا.