448

ڈاکٹرفیاض احمد

ڈاکٹر فیاض احمد 2007ء سے ہومیوپیتھک کے شعبہ سے وابستہ ہیں ۔ آپ نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لند ن کا سفر بھی کیا جہاں سے انہوں نے ہومیوپیتھک کے شعبہ میں گولڈ میڈل حاصل کیا اور جلد کی بیماریوں پر مزید تعلیم حاصل کی ۔ آپ کو ہومیوپیتھک کے شعبہ میں ایک ریسرچر کی حیثیت حاصل ہے۔ آپ تین کتابوں کے خالق بھی ہیں جو لندن کالج سے منظور شدہیں اس کے علاوہ بطور جرنسلٹ بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ قیام لندن کے دوران آپ متعدد جرائد کے ساتھ ساتھ بالخصوص ’’بریلینٹ‘‘ کے لیے بطوراعزازی بیورو چیف یوکے بھی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں اور گاہے بگاہے بریلینٹ کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ اس وقت آپ نیشنل اور انٹرنیشنل مختلف اخبارات وجرائد کے لیے کالم ومضامین لکھتے ہیں ان کی تحریریں سنڈے جنگ میں بھی شائع ہوتی ہیں ان کی زیادہ تر تحریریں سماجی، مذہبی اور طبی موضوعات پر ہوتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

15 تبصرے “ڈاکٹرفیاض احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں