279

ڈونکی راجہ ان جیل..

پاکپتن(نمائندہ خصوصی/میڈیا رپورٹس) ڈونکی رانجہ ان جیل تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایک ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں گاڑی کے ساتھ ٹکرانے والے گدھے کوتھانہ میں بند کردیا. گدھے کا مالک اپنے گدھے کو تھانہ میں بند دیکھ کر ہارٹ اٹیک کا شکار ہوگیا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا. اس خبر کو اخبارات کے ساتھ ساتھ متعدد ٹی وی چینلز نے بھی رپورٹ کیا. ایک رپورٹ آپ بھی ملاحظہ کریں.
ٹی وی رپورٹ ملاحظہ کرنے کے لے یہاں کلک کریں

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں