189

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مظہر بوٹا کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیاگیا.

بہاولنگر (شاہد علی چشتی سے)سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مظہر بوٹا کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق ملزم مظہر بوٹا پر دوملین سے زائد کی رقم خورد بردکرنے کی ایف آر تھانہ اینٹی کپشن میں درج کی گئی تھی. ملزم مظار بوٹا کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں