234

چوہدری انور چوہان چیف ایگزیکٹو نئی دنیا کی خدمات قابل تحسین ہیں. حکیم لطف اللہ سیکرٹری جنرل PSA.

کھاریاں(نمائندہ خصوصی) چوہدری انور چوہان کی خدمات قابل تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار حکیم لطف اللہ سیکرٹری جنرل پاکستان سوشل ایسوسی ایشن نے کھاریاں کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہی . اس موقع پر چوہدری انور چوہان کی سماجی وصحافتی خدمات کے اعتراف میں ان کو پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی طرف سے شیلڈ بھی پیش کی گئی. اس موقع پر پاکستان طبی کانفرنس کے راہنما حکیم عبدالمجید شامی، چیف ایڈیٹر بریلینٹ ڈاکٹر شاہد چشتی ، بشیر احمد بھٹی بھی موجود تھے . تقریب میں مقامی سماجی کارکنان نے بھی شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں