233

صحت یابی کی دعاکیلئے تمام دوستوں کا مشکور ہوں. پیر طارق چشتی

پاکپتن(وقار فریدجگنو سے)صحت یابی کی دعاکیلئے تمام دوستوں کا مشکور ہوں ،دوستوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ اللہ تعالی نے صحت عطا کی ان خیالات کا اظہار پریس کلب پاکپتن کے سیکرٹری فنانس پیر طارق چشتی نے پریس کلب پاکپتن کے عہدیداران وممبران کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ظہرانے میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سید سلمان حسین شاہ چیئرمین الیکشن کمیشن پریس کلب حکیم لطف اللہ ،ممبر الیکشن کمیشن ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی،چیئرمین پریس کلب پیر امداد حسین صدرپریس کلب پاکپتن وقار فرید جگنو ،جنرل سیکرٹری غلام فرید الدین چشتی ، اپوزیشن لیڈر رانا مہران اکبر ،سید وارث شاہ ،افتخار احمد بھٹی ،حسن رضا،ملک بشیر احمد،طارق محمود کمبوہ ،پیر توقیر رمضان سیف خاں ڈھڈی،بشیر احمد بھٹی طاہر فرید ،حیدر شاہ و دیگر صحافیوں نے شرکت کی پیر طارق چشتی نے شرکت پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا ظہرانے کے اختتام پر ملکی و ملی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں