376

حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام31 واں فری آئی کیمپ 9 نومبر سے شروع ہوگا. مفتی زاہد اسدی

پاکپتن(وقار فرید جگنو سے) حاجی رازق جانو میموریل ٹرسٹ کراچی کے زیراہتمام 31 واں چار روزہ بابا فرید فری آئی کیمپ 9 نومبر سے شروع ہو گا۔بتایا گیا ہے کہ حاجی رازق جانو میموریل کے ٹرسٹ کے سرپرست صاحبزادہ مفتی محمد زاہد اسدی نے بتایا ہے کہ ٹرسٹ کے زیراہتمام 31 واں بابا فرید فری آئی کیمپ 9 نومبر سے شروع ہوکر12 نومبر تک جاری رہے گاجس میں پاکستان کے ماہر ونامور سرجن مریضوں کا معائنہ اور آپریشن کریں گے، کیمپ کے دوران تمام مریضوں کا مفت علاج معالجہ کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ کیمپ میں صبح 09 بجے سے لے کر دوپہر2 بجے تک مریضوں کا معائنہ کیا جائے گا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں