275

بے سہارا اور غریب بچوں کی دیکھ بھال کرنا اہل ثروت لوگوں پر فرض ہے. عطیہ کاشف

پاکپتن (پریس ریلیز) موسم کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے سیل گاوں میں ہمدرد انجمن کے زیر اہتمام چلنے والے دارلکفالت المد ینہ کے بچوں میں جوتے، گرم چادریں اور جیکٹ بدست مہمان خصوصی میڈم عطیہ کاشف ڈپٹی ٹائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال تقسیم کی گئ. اس موقع پر معززیں علاقہ نے بھی شرکت کی. عطیہ کاشف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بے سہارا اور غریب بچوں کی دیکھ بھال کرنا اہل ثروت لوگوں پر فرض ہے اور جو ان کا خیال کرتے ہیں وہ دنیا اور آخرت میں سکون پاتے ہیں. ہمدرد انجمن کا کام قابل تحسین ہے.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں