252

ویڈیو رپورٹ . سوتیلے بھائیوں نے جائیداد کی خاطر نوجوان لڑکی کی والدہ، بہن، بھائی اور بھابی کو بے دردی سے قتل کر دیا-

نوشہروفیروز(ملک مشتاق احمد سے )سوتیلے بھائیوں نے جائیداد کی خاطر نوجوان لڑکی کی والدہ، بہن، بھائی اور بھابی کو بے دردی سے قتل کر دیا- پانچ ماہ پہلے چیف جسٹس نے سوموٹو ایکشن لیا تھا لیکن قاتل آج تک سر عام پھر رہے ہیں – سنیے ظلم کی داستان متاثرہ لڑکی کی زبانی:

ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں