251

ربیع الاول کا مہینہ ہمیں آقا صلی اللہ عیلہ وال وسلم سے محبت بھائی چارے اور امن کا درس دیتا ہے.غلام نبی ڈھڈی

پاکپتن(ڈاکٹڑ عبدالرووف سے)ربیع الاول کا مہینہ ہمیں آقا صلی اللہ عیلہ وال وسلم سے محبت بھائی چارے اور امن کا درس دیتا ہے اس مہینے کو مزہبی جوش و خروش سے منانا چاِہیے اور سچے عاشق رسول ہونے کا ثبوت دینا چاہیے ان خیالات کا اظہار سوشل ڈویلپمنٹ کونسل ملکہ ہانس پاکپتن کے صدر غلام نبی ڈھڈی نے ربیع الاول کے موقع پر جاری کئے گئے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ رسول اکرم کی زندگی اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونا ہی حقیقی مومن کی پہچان ہے امت میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے چودہ سوسال قبل اسلام نے محبت کا جو درس دیا اسی سے اسلام کی شمع روشن ہوئی آج ہمیں ادب ولحاظ کی تعلیم کے ساتھ دین اسلام کی تبلیغ نشرو اشاعت کی بھی اشد ضرورت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں