232

ضمنی الیکشن کے میچ کا رزلٹ آؤٹ

اسلام اآباد (نمائندہ خصوصی) ضمنی الیکشن کے میچ کا رزلٹ آؤٹ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج، تحریک انصاف اور ن لیگ کی چار چار نشستیں، ق لیگ کی دو سیٹیں، عوامی مسلم لیگ اور ایم ایم اے بھی ایک نشست پر کامیاب. پنجاب میں ن لیگ کا پلڑا بھاری رہا جوکہ چھ نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی تحریک انصاف کی پانچ جب کہ دو آزاد امیدواربھی کامیاب ہوئے. سندھ کی دونوں سیٹیں پیپلزپارٹی لے اڑی. خیبرپختونخوا تحریک انصاف کے نام رہا چھ نشستوں کے ساتھ سب سے آگے رہی اے این پی دو اور ن لیگ ایک سیٹ لے سکی جبکہ بلوچستان میں بی این پی مینگل کی ایک نشست اور ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوا.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں