194

سوات . تین سالہ بچی کی ہلاکت کا ڈراپ سین . اپناہی والد قاتل نکلا

سوات (حکیم ملک صاحبزادہ خان سے) مینگورہ گنبد میرہ ، چند دن قبل تین سالہ بچی کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا. اپناہی والد قاتل نکلا ۔ ایس ایچ او مینگورہ تھانہ فضل رحیم خان کے مطابق تین سالہ اذان خان کو تشد کرکے قتل کیا گیا تھا. بچے کی قبر کشایی کی گئی جس کے بعد کی گئی میڈیکل رپورٹ مینں یہ بات سامنے آئی کہ بچی کی موت سرپر کہری چھوٹ سے آئی ہے بچی کے قاتل باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں