222

پاکستان سوشل ایسوسی ایشن نشان حیدر کانفرنس میر پور آزاد کشمیر ویڈیو رپورٹ

میر پور(خصوصی رپورٹ) پاکستان سوشل ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام نائک سیف علی جنجوعہ نشان حیدر کی برسی کے موقع پر نشان حیدر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آزاد کشمیر کےعلاوہ ملک بھر سے شہداء اور غاذیان کےاہل خانہ ولواحقین کے ساتھ سماجی کارکنان نے بھر پور شرکت کی، شہداء کے لواحقین اور سماجی کارکنان میں پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی طرف سے نائک سیف علی جنجوعہ گولڈ میڈل اور شیلڈز ایوارڈز دیئے گئے. اس موقع پر بولوکشمیر نیوز نے جو خصوصی ویڈیو رپورٹ تیار کی وہ ملاحظہ کے لیے پیش ہے:

کانفرنس رپورٹ پارٹ اول دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
کانفرنس رپورٹ پارٹ دوم دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں