432

احمد سعید سدھو(شاعر)

احمد سعید سدھو کا اصل نام سید احمد سعید ہے، وہ ۶جنوری ۱۹۴۲ء کو ابوہر منڈی ضلع فیروز پور (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ اصلاحِ سخن کے حوالے سے شہر فرید کے نامور شاعر جناب جمشید کمبوہ سے مستفیض ہیں۔ اُن کے کلام میں معاشرے کی اصلاح کا درد موجود ہے۔ مقصدیت کی چھاپ اُن کے کلام پر نظر آتی ہے۔ اُنھوں نے اپنے شعروں میں سیدھے سادھے انداز میں اپنے جذبوں کا اظہار کرنے کی سعی کی ہے۔ آپ بریلینٹ کے لیے اپنا کلام لکھتے رہتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

3 تبصرے “احمد سعید سدھو(شاعر)

اپنا تبصرہ بھیجیں