340

رسمِ قفل کشائی نوری دروازہ

پاکپتن (حیدر علی شہزاد سے )شیخ الاسلام والمسلمین ذہدہ الانبیا ٕبابافریدالدین مسعودگنجشکررح کانوری دروازہ جو١٠محرم الحرام کوشہداےکربلارضوان اللہ اجمعین کےسوگ میں چہلم تک بندکردیاجاتاہے کی رسمِ قفل کشائی 16 صفر بمطابق 26 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک بعد نمازِ عشاء سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت بابا فریدالدین مسعود گنجشکرؒ دیوان مودود مسعود چشتی ادا کریں گے. تقریب میں ملک وبیرون ممالک کے ہزاروں مندوبین ہرسال کی طرح بھر پور شرکت کریں گے.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں