379

حکیم لطف اللہ (پاکپتن شریف)

حکیم لطف اللہ پاکستان کے معروف سماجی کارکن ہیں . آپ پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل ہیں. صحافت اور قلم سے آپ کا رشتہ چالیس سال سے زائد کے عرصہ پر محیط ہے. آپ “جہان طب” کے پبلشر اور چیف ایڈیٹر کے طور پر خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ ماہنامہ بریلینٹ کے لیے بھی بطور مینجنگ ایڈیٹر خدمات اعزازی طور پر دے ہیں. مختلف کرنٹ ایشوز پر آپ کی تحریروں کو کافی پذیرائی حاصل ہوتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں