لاہور سے تعلق رکھنے والے حافظ احمد ہاشمی بہت اچھے لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ قرآن پاک بہت اچھی آواز میں قرات کے ساتھ پڑھتے ہیں. آپ کو نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک سے بھی بہت اچھے قاری قرآن ہونے کے اعزازات سے نوازا گیا ہے. آپ گزشتہ دو سال سے ماہنامہ بریلنٹ کے لیے مضامین اور کالم لکھ رہے ہیں .

13 تبصرے “حافظ احمد ہاشمی”