260

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں عملہ کی کارکردگی اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا جائے گا۔

ساہیوال ( بریلینٹ رپورٹ)کمشنر ساہیوال ڈاکٹر فرح مسعود کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو نے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر ز و عملے کی حاضری ،صفائی کے انتظامات ،ادویات کی مفت فراہمی اور عوام کیلئے مہیا کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا کرے گی ۔تفصیلات کے مطابق روزانہ صبح کے اوقات میں جنرل اسسٹنٹ ریونیو روزانہ دوپہر میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اور روزانہ شام کو اسسٹنٹ کمشنر ہسپتال کا دورہ کر کے اپنی رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو پیش کیا کریں گے ۔

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں