264

پاکپتن۔ کلین اینڈ گرین مہم کا مقصد شہر کو صاف ستھرا اور سر سبزوشاداب بنانا ہے ۔ ڈاکٹر احمد افنان ڈپٹی کمشنر

پاکپتن (نمائندہ خصوصی) کلین اینڈ گرین مہم کا مقصد شہر کو صاف ستھرا اور سرسبزوشاداب بنانا ہے ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنرپاکپتن ڈاکٹر احمد افنان نے کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے تحت منعقدہ واک سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. واک ڈپٹی کمشنر آفس سے شروع ہوکر بختیار کاکی چوک میں اختتام پذیر ہوئی. ڈاکٹر احمد افنان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے اور اس حوالہ سے صفائی ستھرائی اور شجر کاری سے متعلق آگاہی دی جا رہی ہے۔ واک میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احمد افنان ، پی ٹی آئی کی مقامی قیادت دیوان عظمت سید میحمد چشتی اورمتعلقہ اداروں کے افسران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

You can only have direct referrals after 15 days of being a user and having at least 100 clicks credited

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکپتن۔ کلین اینڈ گرین مہم کا مقصد شہر کو صاف ستھرا اور سر سبزوشاداب بنانا ہے ۔ ڈاکٹر احمد افنان ڈپٹی کمشنر” ایک تبصرہ

  1. بہت اچھا اقدام ہے ۔ درخت ہمارے لیے بہت اہم ہیں سب کو اپنے حصہ کے درخت لگا کر ان کو پروان چڑھانا چاہیے۔ ویلڈن۔

اپنا تبصرہ بھیجیں