248

ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

پاکپتن۔ حکومت پنجاب کے حکم کے تحت سٹی پاکپتن میں اینٹی انکروچمنٹ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جس میں میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر جناب غلام مرتضی صاحب ۔ ریگولیشن آفیسر ( اسپیشل مجسٹريٹ) چوہدری افضال زاہد
انفورسمنٹ انسپکٹر چوہدری سہیل اشرف بھٹہ۔انچارج انکروچمنٹ سپروائزر شبیر حسین ۔سپروائزر ملک وقاص فرید اور عملہ انکروچمنٹ و عملہ پولیس کے ساتھ سٹی پاکپتن شریف میں انکروچمنٹ کے خاتمہ کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ پاکپتن شریف کے تمام باسیوں سے اپیل کی ھے کہ پاکپتن کی صفائی ستھرائی اور شہر کو صاف کرنے میں عملہ میونسپل کے ساتھ تعاون کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں