270

سی ٹی ڈی کی کاروائی تحریک طالبان کے دو دہشتگرد گرفتار

پاکپتن (رپورٹ) سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے پیرغنی روڈ پرواقع واٹر ڈسپوزل پر چھاپہ مار کر دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضہ سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز، بال بیئرنگ، وائر اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق مبینہ طور پر تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے گرفتار دہشت گردشاہد حنیف کا تعلق چکوال جب کہ محمد حسن کا تعلق راجن پور سے بتایا جارہا ہے۔ واقعہ کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں