481

پہلی بات

جنوری 2005 سے شروع ہونے والا ماہنامہ بریلینٹ کا سفر جاری وساری ہے۔ ہرطرح کے حالات کا سامنا رہا لیکن اپنے نصب العین اور اصولوں پر ہمیشہ ہی کاربند رہنے کی کوشش جاری رہی۔ ہمارے پیش نظر حضرت قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کا یہ قول ہمیشہ رہا کہ “زندہ قوموں کے اخبارات کبھی دولت کی خاطر اپنے اصولوں کاسودا نہیں کرتے ” اور انشااللہ آئیندہ بھی یہی ہمارےپیش نظر رہے گا۔
اس سائٹ کو دن بہ دن بہتر سے بہتر بنانے کی کاوش جاری رکھی جائے گی جس کے لئے آپکی رائے اور مثبت تنقید ہماری راہنمائی کرتی رہے گی۔

شاہد مرتضیٰ چشتی (چیف ایڈیٹڑ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں